اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
پیارے پیارے پیارے آقا
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ الل
آمنہ بی بی کے گلشن میں
آئی ہے تازہ بہار
پڑھتے ہیں صلی اللہ وسلم
آج درو دیوار مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
پیارے پیارے پیارے آقا
بارہ ربیع الاول کے روز آیا درِ یتیم
ماہ نبوت مہرِ رسالت صاحبِ خلقِ عظیم مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
پیارے پیارے پیارے آقا
پیاری صورت ہنستہ چہرہ
منہ سے جھڑتے پھول
نورِ سراپا چاند سا چہرہ
حق کا پیارا رسول مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
پیارے پیارے پیارے آقا
جبریل آئے جھولا جھولائے لوری دے زیشان
سو جا سوجا رحمت عالم
سو جا سو جا رحمتِ عالم دو جگ کے سلطان مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
میرے پیارے پیارے آقا
پیاری صورت ہنستہ چہرہ منہ سے جھڑتے پھول
نورِسراپا چاند سا چہرہ حق کا پیارا رسول مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اول و آخر سب کچھ جانے
دیکھے قریب و بعید
اول و آخر سب کچھ جانے
دیکھے قریب و بعید
غیب کی خبریں دینے والا
غیب کی خبریں دینے والا
غیب کی خبریں دینے والا
اللہ کا وہ حبیب مدنی
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
میرے پیارے پیارے آقا
حامد ومحمود و محمد دو جگ کے سردار
جان سے پیارا لاج دولارا
جان سے پیارا لاج دولارا
رحمت کی سرکار مدنی
آئے آقا مدنی آقا آئے آقا مدنی آقا
میرے پیارے پیارے آقا
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ